سوشل میڈیا پر دوستی میکسیکو کی حسینہ کو ہڑپہ لی آئی

سوشل میڈیا پر دوستی میکسیکو کی حسینہ کو ہڑپہ لی آئی

 ہڑپہ : سوشل میڈیا پر دوستی ایک بار پھر محبت میں بدل گئی ، میکسیکو کی حسینہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان چلی آئی۔

گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان میں اس قسم کے محبت نامے بڑی تیزی کے ساتھ لکھے جارہے ہیں۔ ایسی ہی ایک منفرد پریم کہانی ساہیوال کے قریب تاریخی شہر ہڑپہ میں رقم ہوئی ہے ،جہاں میکسیکو کی حسینہ پاکستانی  جوان محمد نواز کی محبت میں سات سمندر پار کا سفر کرکے آئی ہے ۔نوبیاہتا فاطمہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آکر بہت خوشی محسوس کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

  ممبئی:  بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرنے بھی پاکستان کی حمایت پرنوجوت سنگھ سدھو کے لیے دل کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے