,آرمی چیف ,سے ,مصر ,کے, سفیر ,کی ,ملاقات،علاقائی, سکیورٹی ،باہمی ,دلچسپی ,کے, امور, پر ,تبادلہ ,خیال

آرمی چیف سے مصر کے سفیر کی ملاقات،علاقائی سکیورٹی ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر ی سفیر  نے ملاقات  کی ۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں متعین مصری سفیر احمد محمد فدل یعقوب نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں  علاقائی سکیورٹی ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انڈے، مرغیوں سے ملک چلانیوالے گورنر ہاؤس کی دیواریں ہی توڑ سکتے ہیں: حمزہ

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصری سفیر نے آرمی چیف سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی پر بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں

فواد حسن فواد کی, ضمانت منسوخ, کرنے کی اپیل, واپس, کردی

فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخ کرنے کی اپیل واپس کردی

اسلام آباد: احتساب کے قومی ادارے نے آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے