,کالام, میں, لینڈ سلائیڈنگ، سیاح, اور ,مقامی, افراد ,پھنس ,گئے

کالام میں لینڈ سلائیڈنگ، سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے

سوات کے علاقے کالام میں لینڈ سلائیڈنگ سے بحرین کالام روڈ ٹریفک کیلئے بند ہو گئی، سڑک کے دونوں جانب سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے۔

پولیس کے مطابق کالام کے علاقے پشمال میں مٹی کا تودہ گرنے سے کالام بحرین روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بلاک ہوگئی ہے۔

کراچی : ڈیفینس خیابان مجاہد میں کار میں مبینہ طور پرگیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

سڑک بند ہونے کے باعث مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ کالام میں موجود سیاح پھنس گئے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق بھاری مشینری کے ذریعے سڑک کھولنے کا کام جاری ہے اور صبح تک سڑک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال کردی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

مشال قتل کیس کے, آخری 4 ملزمان, کا فیصلہ, محفوظ کرلیا, جسے 16 مارچ, کو سنایا, جائے گا

مشال قتل کیس کے آخری 4 ملزمان کا فیصلہ محفوظ کرلیا جسے 16 مارچ کو سنایا جائے گا

پشاور: 13 اپریل 2017 کو عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے 23 سالہ طالب علم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے