,کراچی ,ڈیفینس, خیابان مجاہد ,میں ,کار, میں, مبینہ طور ,پر,گیس, سلنڈر, زور دار ,دھماکے, سے ,پھٹ ,گیا

کراچی : ڈیفینس خیابان مجاہد میں کار میں مبینہ طور پرگیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

کراچی :  کراچی کے علاقے ڈیفینس خیابان مجاہد میں مسروقہ کار میں مبینہ طور پرگیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

دھماکے سے تباہ ہونیوالی مہران کار سے گیس سلنڈر سمیت سات چھوٹے سلنڈر برآمد ہوئے۔پولیس نے گاڑی کے پرزے اور سلینڈر تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے۔

پولیس کاکہناہے ابتدائی طور پر واقعہ گیس سلینڈر دھماکے کالگتاہے۔تباہ ہونیوالی مہران کار AAW716 گذشتہ شب جمشید کوارٹر سے چوری ہوئی تھی۔جس کی رپورٹ حنا نامی خاتون کی جانب درج کرائی گئی تھی۔

افغانستان: ڈرون حملے میں اہم کمانڈر ملاعبدالرحیم منان سمیت 5 طالبان جنگجو ہلاک

گیس سلنڈر دھماکے سے تباہ ہونیوالی کار ثناء اللہ نامی شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے جو اشفاق اعوان نامی شخص کے استعمال میں تھی۔خالی پلاٹ پرگاڑی میں زور دار دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں

لیبارٹریوں کے معیار کو جانچنے کیلیے 11 رکنی ٹاسک فورس تشکیل

لیبارٹریوں کے معیار کو جانچنے کیلیے 11 رکنی ٹاسک فورس تشکیل

کراچی: سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے سندھ بھر میں قائم لیبارٹریوں کے معیار کو جانچنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے