میرا سیاست میں ان کا سفر ختم ہوگیا،فوزیہ قصوری

میرا سیاست میں ان کا سفر ختم ہوگیا،فوزیہ قصوری

پی ایس پی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑ نے کا اعلان کردیا

فوزیہ قصوری نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

فوزیہ قصوری نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹرپیغام میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ سیاست میں ان کا سفر ختم ہوگیا، لیکن وہ پاکستان کیلئےدعاگو ہیں اور فلاحی کاموں کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کی خواہاں ہیں۔

آ

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں ہونے, والی تمام, تقریبات میں, شادی ہال 11 بجے, بند کر دیے, جائیں, گے

کراچی میں ہونے والی تمام تقریبات میں شادی ہال 11 بجے بند کر دیے جائیں گے

کراچی: اس بات کا فیصلہ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے