ہرسمرت کور نے بھارت واپس پہنچتے ہی سدھو کیخلاف طوفان کھڑا کردیا

نئی دہلی :  سدھوپاکستانی ایجنٹ قرار، ہرسمرت کور نے بھارت واپس پہنچتے ہی سدھو کیخلاف طوفان کھڑا کردیا

ہرسمرت کوربادل نے کرتارپورراہداری منصوبے سے شرکت کے بعد بھارت واپس پہنچتے ہی سدھو کیخلاف طوفان کھڑا کردیا

اٹاری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہرسمرت کور نےسدھو کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وہ گوپال چاولہ کے ساتھ اپنی تصویر کا حساب دیں،سدھو کو بھارت سے زیادہ پاکستان میں پیار ملتاہے اورپڑوسی ملک کے وزیراعظم عمران خان نے انہیں الیکشن لڑنے کی پیشکش بھی کی ۔

ہرسمرت کور بادل نے نوجوت سنگھ سدھو کو ملک دشمن اور پاکستانی ایجنٹ قراردیا۔

اس موقع پر مشرقی پنجاب کی سیاسی جماعت شرومنی اکالی دل کے صدر سکھبیر سنگھ بادل نے کہاکہ نوجوت سنگھ سدھو واضح کریں کہ ان کی ترجیح بھارت ہے یا کچھ اور، بی جے پی کے رہنما مجندر سنگھ نے کہاکہ کانگریس سدھو کو فارغ کرےاور اپنی پوزیشن واضح کرے۔

یہ بھی پڑھیں

فواد حسن فواد کی, ضمانت منسوخ, کرنے کی اپیل, واپس, کردی

فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخ کرنے کی اپیل واپس کردی

اسلام آباد: احتساب کے قومی ادارے نے آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے