فلم میں کام چاہئیے تو......... مجھے شرمناک الفاظ سننا پڑے

فلم میں کام چاہئیے تو……… مجھے شرمناک الفاظ سننا پڑے

ممبئی :  حسینائیں کو شہرت کے آسمان پر پہنچنے کی کیا قیمت ادا کرنی پڑتی ہے اس کا اندازہ  اداکارہ سروین چاولہ کے چشم کشا اعتراف سے بخوبی کیا جا سکتا ہے

سروین چاولہ نے 2014ءمیں اپنی پہلی فلم ہیٹ سٹوری 2 میں انتہائی بولڈ ایکٹنگ سے خوب شہرت کمائیان کی خوبصورتی اور اداؤں کے دیوانے لاکھوں ہیں جو ان کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب رہتے ہیں

سروین نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اس دور میں انہیں بھی یہ شرمناک الفاظ سننا پڑے کہ فلم میں کام چاہئیے تو عزت بیچنا ہو گی۔ انٹرویو میں انہوں نے اعتراف کیا کہ فلمسٹار بننے کے بدلے ان سے ڈائریکٹروں اور پروڈیوسروں کے بستروں کی زینت بننے کا مطالبہ کیا گیا۔

لیکن حیرت کی بات ہے یہ بالی ووڈ میں نہیں ہوا، یہ ساؤتھ کی انڈسٹری میں ہوا۔ان سے کئے جانے والے شرمناک مطالبات کا ذکر ہوا تو کہنے لگیں،مجھے ان فون کالز اور ٹیکسٹ میسجز کی یاد مت دلاؤ میں ان کے ہاتھ لگنے والی نہیں تھی ، میں صحیح قسم کا کام ملنے کا انتظار کرتی رہی. آپ کو اس انڈسٹری میں کچھ خوش قسمتی کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

  ممبئی:  بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرنے بھی پاکستان کی حمایت پرنوجوت سنگھ سدھو کے لیے دل کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے