,وزیر اعظم, عمران خان, ایک, روزہ ,دورے, پر, لاہور, پہنچ, گئے

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورےپر لاہور پہنچ گئے، جہاں وہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور دوسرے پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اپنے دورہ لاہور میں وزیر اعظم  گورنر، وزیر اعلیٰ اور کابینہ ارکان سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے، جس میں وزیراعظم صوبائی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔

بھارتی آرمی چیف کے بیان سے ہمارا نظریہ تبدیل نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد میں بھارتی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ‘امن ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے اور پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، مسئلہ کشمیر دونوں ملکوں کے درمیان حل طلب تنازع ہے، دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں، مسئلہ کشمیر بھی حل کیا جاسکتا ہے اور اگر کشمیر کی بات نہ کریں تو بھارت سے کوئی جھگڑا ہی نہیں۔’

یہ بھی پڑھیں

بہت جلد, اسلام آباد, کی طرف, لانگ مارچ کریں, گے

بہت جلد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے

چکوال: مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ قوم کو نااہل ٹولے سے نجات دلانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے