دلبر, گانے, کو عربی, میں, بھی فلمانے کا اعلان

دلبر گانے کو عربی میں بھی فلمانے کا اعلان

نورا فاتح سلمان خان اور کترینہ کیف کے ساتھ فلم بھارت میں بھی جلوہ گر ہورہی ہیں ،اسکے علاوہ نورا فاتح بٹلا ہاوس میں بھی جلوہ گر ہورہی ہیں ۔ اس میں مرکزی کردار جان ابراہم نبھارہے ہیں

تاہم لوگوں کیلئے خوشخبری بہت جلد عربی ورژن جاری ہونے والا ہے۔
نورا حقیقی طور پر کافی خوبصورت لگ رہی ہیں جس کے بعد سے شائقین میں اس گانے کے حوالے سے تجسس مزید بڑھ گیا ہے۔
نورا فاتح سلمان خان اور کترینہ کیف کے ساتھ فلم بھارت میں بھی جلوہ گر ہورہی ہیں ،اسکے علاوہ نورا فاتح بٹلا ہاوس میں بھی جلوہ گر ہورہی ہیں ۔ اس میں مرکزی کردار جان ابراہم نبھارہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

کراچی:  اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے