دسمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات, کی قیمتوں, میں کمی, کا اعلان

دسمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دسمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر خزانہ نے بتایا کہ حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی گئی ہے جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2.2 روپے تک کی کمی کااعلان کیا گیا۔
اسد عمر کا کہنا تھا حکومت عام آدمی تک فوائد پہنچانا چاہتی ہے جس کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2،2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے اور لائن ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم21 فروری کوجنوبی پنجاب سے احساس”اثاثہ جات اسکیم” کاآغازکریں گے

وزیراعظم21 فروری کوجنوبی پنجاب سے احساس”اثاثہ جات اسکیم” کاآغازکریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم21 فروری کوجنوبی پنجاب سے احساس”اثاثہ جات اسکیم” کاآغازکریں گے ، اسکیم سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے