متحدہ سے گرفتار خواتین کارکنوں کی تفصیل مانگ لی

فاروق ستار کی اپیل کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے رابطہ کرلیاہے اور ، ایم کیو ایم خواتین کارکنان کی گرفتاریوں سے متعلق تفصیلات لیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ کی طرف سے ڈاکٹر آصف کرمانی نے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن اور شیخ صلاح الدین سے بات کی اور گرفتار خواتین کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں، ترجمان ایم کیوایم کے مطابق وزیراعظم ہاﺅس کو تمام تفصیلات سے آگاہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی چوری, پر, قابو پانے سے, اٹھاون ارب روپے, حاصل ہوئے

بجلی چوری پر قابو پانے سے اٹھاون ارب روپے حاصل ہوئے

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی وصولی میں اکیاسی ارب روپے کے اضافہ پر وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے