آئل اینڈ گیس کمپنی 'ایگزون موبل پاکستان, میں دوبارہ کاروبار, شروع کرنے, کا فیصلہ

آئل اینڈ گیس کمپنی ‘ایگزون موبل پاکستان میں دوبارہ کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایگزون موبل کی ایل این جی مارکیٹ ڈیویلپمنٹ کی چیئرپرسن ایما کوکرین نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور کمپنی کے کاروباری منصوبے سے آگاہ کیا

اس موقع پر ایگزون موبل کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘پاکستان میں آزادانہ اور محفوظ سرمایہ کاری کی مکمل معاونت کریں گے’۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم21 فروری کوجنوبی پنجاب سے احساس”اثاثہ جات اسکیم” کاآغازکریں گے

وزیراعظم21 فروری کوجنوبی پنجاب سے احساس”اثاثہ جات اسکیم” کاآغازکریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم21 فروری کوجنوبی پنجاب سے احساس”اثاثہ جات اسکیم” کاآغازکریں گے ، اسکیم سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے