صومالیہ, میں, شدت پسند تنظیم, کا مذہبی, مرکز پر حملہ

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم کا مذہبی مرکز پر حملہ

موغادیشو: حملہ آوروں نے مرکز کے باہر 2 خودکش دھماکے کیے اور پھر 4 حملہ آوروں نے عمارت میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی

دھماکوں اور فائرنگ کےت نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
صومالی پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 حملہ آور ہلاک ہوئے جب کہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

دنیا میں یہ, واحد درخت ہے جو کسی, فٹبال کلب, کا رکن, بھی ہے

دنیا میں یہ واحد درخت ہے جو کسی فٹبال کلب کا رکن بھی ہے

پیراگوئے:گراؤنڈ میں بڑھتے ہوئے درخت کو اپنی ٹیم کا آفیشل مداح قرار دیتے ہوئے اسے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے