,شمالی چین, :کیمیکل پلانٹ, میں, دھماکہ ، 22افرادہلاک, ، دو درجن, لوگ ,زخمی

شمالی چین :کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ، 22افرادہلاک ، دو درجن لوگ زخمی

بیجنگ : شمالی چین میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 22افرادہلاک اور دو درجن لوگ زخمی ہوگئےہیں۔

دھماکے کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی، آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں قریب کھڑی ہوئی 50 گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے

دھماکہ بیجنگ سے 200کلومیٹر دور واقع شہر زینگجاکومیں پیش آیا۔ دھماکےمیں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

کیمیکل فیکٹری کے آس پاس جلی ہوئی گاڑیوں اور ٹرکوں کا خاکستر ڈھانچے ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کامن ویلتھ ہیڈ کوارٹرز لندن میں یوتھ منسٹرز کانفرنس کا انعقاد

کامن ویلتھ ہیڈ کوارٹرز لندن میں یوتھ منسٹرز کانفرنس کا انعقاد

لندن: کانفرنس میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے حکومتی فیصلوں کی زبردست پذیرائی ملی،شہزادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے