پاکستانی کپتان جویریہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب

پاکستانی کپتان جویریہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب

دبئی : آئی سی سی کی 12 رکنی ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں جویریہ ودود کی شمولیت

آئی سی سی کی منتخب کردہ 12 رکنی ٹیم میں 3 آسٹریلین اور اتنی ہی بھارتی پلیئرز کو شامل کیاگیا جبکہ 2 کھلاڑی رنر اپ انگلینڈ سائیڈ سے لی گئی ہیں۔

پاکستان، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیزکی ایک ایک پلیئر کو فہرست کا حصہ بنایا گیا۔

آئی سی سی نے ایونٹ میں پاکستانی کپتان جویریہ ودود نے چار میچز میں ایک بارناٹ آوٹ رہتے ہوئے مجموعی طور پر 136 رنز جوڑے، جویریہ کی بہترین انفرادی اننگز74 ناٹ آوٹ شامل ہے

ویمنزورلڈ ٹوئنٹی 20منتخب الیون میں سمرتی مندھانا ( کپتان)، الیسا ہیلی، ایمی جونز، ہرمنپریت کور، دیندرا ڈوٹن، جویریہ ودود خان ، الیسا پیری، لیگھ کیسپریک، اینیا شربوسل، کرسٹی گورڈن اورپونم یادیو۔

یہ بھی پڑھیں

ڈی ویلیئرز کے پاکستان جانے سے مزید کرکٹرز وہاں کھیلنے کو تیار ہوں گے: اسمتھ

ڈی ویلیئرز کے پاکستان جانے سے مزید کرکٹرز وہاں کھیلنے کو تیار ہوں گے: اسمتھ

دبئی: جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ کا کہنا ہے کہ اے بی ڈی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے