یاسرشاہ ایک دن میں دس وکٹیں لینے والے پہلے پاکستان بالر

یاسرشاہ ایک دن میں دس وکٹیں لینے والے پہلے پاکستان بالر

دبئی :یاسرشاہ نے عمران خان کا سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ برابرکردیا

دبئی ٹیسٹ میں لیگ اسپنر نے پہلے اننگز میں آٹھ جب کہ دوسری اننگز میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔

یاسرشاہ نےعمران خان کاایک میچ میں سب سےزیادہ وکٹیں لینےکاریکارڈبرابرکردیا، انھوں نے 14وکٹیں حاصل کیں۔ کوئی بھی کیوی بلے باز ان کے سامنے  ٹک نہیں پایا۔

یاسر شاہ کی نپی تلی بالنگ کے سامنے کوئی  کیوی بلے باز ٹھہر نہیں سکا۔ یاسر شاہ کو میچ آف دی میچ قرار دیا گیا۔

شاہینوں نے نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16رنز سے شکست دے دی، نیوزی لینڈپوری ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آخر نیوزی لینڈ کو اننگز اور سولہ رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے