سابق, وفاقی وزیر, جام معشوق ,علی, امریکا ,میں ,انتقال ,کرگئے

سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی امریکا میں انتقال کرگئے

کراچی: سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی امریکی شہر ہیوسٹن میں وفات پاگئے۔

صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے جام معشوق سابق وزیراعلیٰ سندھ جام صادق کے بیٹے تھے۔

2015 میں جام معشوق علی کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا تھا، جن کا مرتبہ وفاقی وزیر کے برابر تھا۔

افغانستان: طالبان کے حملے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک

2017 میں اس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی انہیں مشیر برائے وزیراعظم تعینات کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جام معشوق کو آبائی گاؤں جام نواز علی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا آج سے آغاز ہورہا ہے

کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا آج سے آغاز ہورہا ہے

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے