خواجہ سرا, کو, ڈرائیونگ لائسنس جاری, کردیا گیا

خواجہ سرا کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا گیا

اسلام آباد: پیر کے روز آئی جی اسلام آبادپولیس محمد عامر ذوالفقارسے ملاقات کی اور اپنے طبقے کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

 

اس موقع پرآئی جی عامر ذوالفقار نے مسائل سنے اورماتحت افسران کو ہدایت کی کہ آئندہ خواجہ سرا طبقے کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کیے جائیں۔
ترجمان پولیس کے مطابق علی لیلیٰ کوخیرسگالی طورپراسلام آبادٹریفک پولیس دفتر بھجوایا گیا، جہاں لائسنس کے حصول کے لیے تمام دستاویزی کارروائی اور ٹیسٹ کے بعد انہیں ڈرائیونگ لائسنس فراہم کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

راولپنڈی: مہناز سعید کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں انہیں غیر قانونی سہولیات فراہم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے