یاسر شاہ کی شان دار بالنگ کے باعث نیوزی لینڈ کو فالو آن کا سامنا

یاسر شاہ کی شان دار بالنگ کے باعث نیوزی لینڈ کو فالو آن کا سامنا

دبئی: یاسر شاہ نے عمران خان اور سکندر بخت کی صف میں جگہ بنا لی

پہلی اننگز میں‌ یاسر شاہ نے 41 رنز کے عوض 8 وکٹیں اپنے نام کیں، شاہینوں کی شان دار پرفارمینس تین سو اٹھائیس رنز کی برتری حاصل

پہلی اننگز میں‌ یاسر شاہ نے 41 رنز کے عوض 8 وکٹیں اپنے نام کیں، کوئی بلے باز ان کے سامنے ٹک کر نہ کھیل سکا. شان دار پرفارمینس کے طفیل شاہینوں نے تین سو اٹھائیس رنز کی برتری حاصل کی

لیگ اسپینر نے کئی ریکارڈ پاش پاش کر دیے. وہ ایک اننگز میں آٹھ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔

یاسر شاہ کی ایک اننگز میں آٹھ وکٹیں، عمران خان اور سکندر بخت کی صف میں جگہ بنا لی

یاسر شاہ اب تک 31 ٹیسٹ میچز میں 181 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں، انھوں نے دو بار  ٹیسٹ میچز میں 10،10 وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔انھوں نے متحدہ عرب امارات میں وکٹوں کی سینچری بھی مکمل کر لی۔

سابق کپتان عمران خان نے ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ دو بار انجام دیا، سکندر بخت نے بھی اننگز میں آٹھ وکٹیں حاصل کیں

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے