جنیوا میں منعقد, افغان کانفرنس, میں شریک نہ, ہونے, کا فیصلہ

جنیوا میں منعقد افغان کانفرنس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: افغان کانفرنس کل جنیوا میں منعقد ہوگی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کی نمائندگی کرنا تھی تاہم اب انہوں نے کانفرنس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جگہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد شریک ہوگا۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس کا مقصد امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل کو تیز کرنا ہے جب کہ کانفرنس میں پاکستان، امریکا، روس، چین اور متعدد یورپی ممالک شریک ہوں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 28 نومبر کو کرتار پور کوریڈور سنگ بنیاد کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی

مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت کے تحت گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے