روس برطانیہ کے لیے بڑا خطرہ ہے، برطانوی آرمی چیف

روس برطانیہ کے لیے بڑا خطرہ ہے، برطانوی آرمی چیف

لندن :  برطانیہ کے لیے بڑا خطرہ روس ہے ، روس ہماری کمزوری سے فائدہ اٹھانے کےلیے تیار ہے

برطانوی آرمی چیف جنرل مارک کارلیٹن نے کہا ہے کہ روس موجودہ وقت میں القاعدہ، داعش اور اس جیسی تمام تنظیموں سے بڑا سیکیورٹی خطرہ ہے

روس وہ خطرہ ہے جس نے مغربی طاقتوں کی کمزریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے بارہا کوششیں کرچکا ہے۔ جس سے بہ محتاط رہنا پڑے گا۔

روس نے سائبر، اسپیس اور سمندر کے اندر غیر روایتی طریقے استعمال کرچکا ہے، جنرل مارک نے کہا کہ برطانیہ روس کی جانب سے کسی طور مطمئن نہیں رہ سکتا۔

برطانوی حکومت گذشتہ برس روس پر سائبر حملوں کا الزام لگا چکی ہے جبکہ رواں برس مارچ میں روس کے ڈبل ایجنٹ سرگئی اسکریپال اور اس کی بیٹی کو برطانیہ میں ہی زہر دینے کا الزام بھی عائد کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کامن ویلتھ ہیڈ کوارٹرز لندن میں یوتھ منسٹرز کانفرنس کا انعقاد

کامن ویلتھ ہیڈ کوارٹرز لندن میں یوتھ منسٹرز کانفرنس کا انعقاد

لندن: کانفرنس میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے حکومتی فیصلوں کی زبردست پذیرائی ملی،شہزادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے