شروع سے ہی روہت شیٹھی کے بہت بڑا مداح تھا

شروع سے ہی روہت شیٹھی کے بہت بڑا مداح تھا

ممبئی  : بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ فلم سمبا میں روہت شیٹھی کےساتھ کام کر کے میرے تجربے میں ہزار گنا اضافہ ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے ہدایت کار روہت شیٹھی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں شروع سے ہی روہت شیٹھی کے بہت بڑا مداح تھا اور ہمیشہ سے ان کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا اور اب ان کے ساتھ فلم سمبا کر کے میرے تجربے میں ہزار گنا اضافہ ہوا ہے جو میری توقع سے بڑھ کر ہے

لہٰذا میں روہت شیٹھی کے لئے جو محسوس کرتا ہوں اس کےلئے الفاظ نہیں ہیں۔ فلم میں اداکارہ سارا علی خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم رواں سال 28دسمبر کو ریلیز ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر بھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر بھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی: شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نےمقبولیت میں تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ماہرہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے