دبئی ٹیسٹ دوسرا دن: پاکستان کے5 وکٹوں کے نقصان پر369 رنز

دبئی ٹیسٹ دوسرا دن: پاکستان کے5 وکٹوں کے نقصان پر369 رنز

دبئی: پاکستان نے مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز5 وکٹوں کے نقصان پر369 رنز بنالیے۔

دبئی ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن حارث سہیل نے 11 چوکوں کی مدد سے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی شاندار سنچری مکمل کی جبکہ بابراعظم سنچری بنا چکے ہیں جس میں 1 چھکا اور 5 چوکے بھی شامل ہیں۔

بابراعظم 103 رنز بنا کرکپتان سرفراز احمد ساتھ کریز پرموجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فواد عالم کے ساتھ زیادتی ہوئی، انہیں ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے، معین خان

فواد عالم کے ساتھ زیادتی ہوئی، انہیں ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے، معین خان

کراچی:  سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ فواد عالم کو ٹیم کا حصہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے