ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا نے نام کرلیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا نے نام کرلیا

نارتھ ساؤنڈ: آسٹریلیا نےانگلینڈ کوہرا کرویمنزورلڈ ٹی 20 کپ جیت لیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نےانگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

انگلینڈ نے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں 105 رنز بنائے اور روایتی حریف کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دیا۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے 106 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

آسٹریلیا اورانگلینڈ کے درمیان ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے شروع ہوا۔

اس سے قبل آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم 3 مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت چکی ہے

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا میں‌ موجود فاسٹ بولرنسیم شاہ والدہ کے جنازے میں‌ شرکت نہ کرسکے

آسٹریلیا میں‌ موجود فاسٹ بولرنسیم شاہ والدہ کے جنازے میں‌ شرکت نہ کرسکے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ گزشتہ رات انتقال کرگئیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے