شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے لیے جنگ کو روکنے کےلیے تیار ہیں، حوثی کمانڈر

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے لیے جنگ کو روکنے کےلیے تیار ہیں، حوثی کمانڈر

صنعاء : حوثی جنگجوؤں کی اقوام متحدہ کے سفیر برائے یمن کو غیر مشروط یقین دہانی، الحدیدہ بندرگاہ کا کنٹرول یو این سنبھالے سیز فائر کو تیار ہیں، حوثی کمانڈر

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ سفیر برائے یمن اور حوثی کمانڈر کے درمیان ملاقات میں جنگجوؤں کے کمانڈر نے اقوام متحدہ کے سفیر کو جنگ بندی اور امن و امان کے لیے تعاون کی مشروط یقین دہانی کروائی۔

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے لیے الحدیدہ بندرگاہ کے حصول کےلیے جاری جنگ کو روکنے کےلیے تیار ہیں اس شرط پر کہ بندر گاہ کا انتظام اقوام متحدہ سنبھالے۔حوثی کمانڈر

الحدیدہ بندر گاہ پر کنٹرول حاصل کے لیے عرب اتحاد اورحوثیوں کے درمیان جنگ کے باعث خوراک کی ترسیل میں کمی واقع ہوئی جس کے باعث جنگ زدہ ملک میں فاقہ شکی کا مزید اضافہ ہوگیا جو پے در پے لوگوں لقمہ اجل بنا رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف ملکوں کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت

مختلف ملکوں کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت

شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں امریکی صدر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے