,کراچی ایئرپورٹ, پر, پی آئی اے ,کے ,طیارے, کو ,حادثہ

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ 

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ ٹیکسی کرتے ہوئے شاہین ایئرکے طیارے سے ٹکرا گیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ تصادم سے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کا فیول ٹینک پھٹ گیا اور انجن کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

کرتارپور راہداری کھولنے کا معاملہ: وزیر خارجہ کی بھارتی ہم منصب کو پاکستان آنے کی دعوت

ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ ٹینک پھٹنے سے ایندھن تیزی سے طیارے سے بہہ رہا ہے جس کے بعد ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق فائر فائٹرز نے طیارے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور صورتحال قابو میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں ہونے, والی تمام, تقریبات میں, شادی ہال 11 بجے, بند کر دیے, جائیں, گے

کراچی میں ہونے والی تمام تقریبات میں شادی ہال 11 بجے بند کر دیے جائیں گے

کراچی: اس بات کا فیصلہ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے