ابھی شادی کے لیے بہت چھوٹی ہوں

ابھی شادی کے لیے بہت چھوٹی ہوں

ممبئی :  ابھی تو 25 سال کی ہوں اور شادی کے لیے بہت چھوٹی ہوں

عالیہ بھٹ کے حالیہ بیان نے ان کی رنبیر کے ساتھ شادی کی خبروں پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ۔

عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر لائیو چیٹ کے دوران کہا تمام لوگ مجھ سے شادی کے حوالے سے سوال کیوں پوچھ رہے ہیں۔ ابھی میں صرف 25 سال کی ہوں اور مجھے لگتا ہے شادی کے لیے ابھی بہت چھوٹی ہوں لہٰذا میری شادی میں ابھی بہت وقت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ممتاز شاعر قتیل شفائی کا 19واں یومِ وفات ہے

ممتاز شاعر قتیل شفائی کا 19واں یومِ وفات ہے

لاہور: قتیل شفائی نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول ہری پور میں حاصل کی بعدازاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے