چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے تین دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے تین دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

کراچی:کالعدم تنظیم بی ایل اے نے چینی قونصلیٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی حملہ آوروں کی شناخت کے بعد سندھ حکومت نے بلوچستان حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے جس میں دہشت گردوں سے متعلوق معلومات شیئر کی جائیں گی۔

چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ، حملہ آور کے نام ایک  رزاق خاران کا رہائشی،دوسرا ازل خان مری ،جبکہ تیسرے کی شناخت رئیس بلوچ کے نام سے ہوئی۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حملے کی فوری تحقیقات اور سہولت کاروں کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کا خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے

بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بتایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے