دشمن پاک چین تعلقات سبوتاژ کرنا چاہتا ہے

دشمن پاک چین تعلقات سبوتاژ کرنا چاہتا ہے

اسلام آباد :دشمن چاہتے ہیں پاک چین تعلقات اور سی پیک کو سبوتاژ کیا جائے

وزیراعظم نے کہا پاک چین تعلقات،سی پیک کو سبوتاژ کرنےکی کوشش ہورہی ہے، آج جو حملہ ہوا وہ اس کی سوچی سمجھی کوشش تھی
سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، انھوں نے دہشت گردوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا، دشمن جانتا ہے چین سے ہمارے کتنی اہمیت کے معاہدے ہوئے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ دہشت گروں کو شکست دیں گے

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کی مالی کفایت شعاری پالیسی

وفاقی حکومت کی مالی کفایت شعاری پالیسی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی کفایت شعاری پالیسی کے تحت رواں مالی سال2019-20 کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے