ایران اور امریکا آمنے سامنے

شمالی خلیج میں امریکی اور ایرانی طیارے ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ، ایران اور امریکا نے ایک دوسرے پر سمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔

پینٹاگون کے مطابق گزشتہ روز شمالی خلیج میں ایک تیز رفتار ایرانی طیارہ 2 امریکی بحری جہازوں کے قریب آگیا، امریکی جہاز یو ایس ایس اسکوئل پٹرول سے 3 شاٹ فائر کیے گئے جس کے بعد ایرانی طیارہ چلاگیا ۔ادھر ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی طیارے معمول کی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل بائیکاٹ تحریک بالخصوص, بی ڈی ایس, کی, سرگرمیوں کی, روک, تھام

اسرائیل بائیکاٹ تحریک بالخصوص بی ڈی ایس کی سرگرمیوں کی روک تھام

تل ابیب اسرائیل: بائیکاٹ تحریک بالخصوص بی ڈی ایس کی سرگرمیوں کی روک تھام کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے