,وزیراعظم, عمران خان, دو روزہ, سرکاری ,دورے, پر, ملائیشیا ,روانہ

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فونک گفتگو میں ان کے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد نے دورے کی دعوت دی تھی جو انہوں نےقبول کرلی تھی۔

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوئے ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

اسلام کے ٹھیکیداروں کو رسول اللہ ﷺ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں

اس کے علاوہ وزیراطلاعات فواد چوہدری اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ساتھ روانہ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کشمیریوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اس سے انتہاپسندی بڑھے گی،وزیراعظم عمران خان

مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پر جو ظلم ہو رہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے