ہالی ووڈ کے مشہور, اداکار کا, نواسی سال, کی عمر میں , گزرگئے

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار کا نواسی سال کی عمر میں گزرگئے

جان بلوتھل فلم پنک پینتھر فلم میں فرینک پکل کے رول کی وجہ سے مشہور تھے ۔معروف اداکارہ ڈان فرینچ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا

جان بلوتھل نے ماضی میں بہت سی مشہور فلمو ں میں کردار ادا کیا ہے جن میں دا ریٹرن آف دا پنک پینتھر بھی شامل ہے ۔
ایڈورٹائزنگ ایجنسی کی جانب سے بھی انکے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اس مشکل گھڑی میں اہلخانہ کے ساتھ ہیں ۔ایجنسی کا مزید کہنا تھا کہ جان نے ہمیں بہت سی خوشیاں دی ہیں اور ہمیشہ ہمارے دلوں میں محفوظ رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کےخلاف عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور: ایان علی کی طرف سے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے