رحمت اللعالمین ﷺ, کانفرنس ,کے افتتاحی, سیشن

رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس کے افتتاحی سیشن

اسلام آباد:جشن ولادت مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں 2 روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا آغاز ہوگیا جو کل(بدھ) تک جاری رہے گی

جناح کنوینشن میں وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت جاری کانفرنس میں ’نبی اکرم حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ کے مختلف پہلوؤں اور تعلیمات پر ر وشنی ڈالی جائے گی‘۔
رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں وزیر اعظم عمران خان اور دیگر شرکا خطاب کریں گے۔
اس کے علاوہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس میں پاکستان کے علاوہ سعودی عرب، ایران، عراق، مصر، افغانستان، شام، مراکش اور برطانیہ کے علماء و مشائخ شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ, کے دو رکنی بینچ نے, اورنج لائن میٹرو, منصوبے کے, مقدمے کی, سماعت

سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے مقدمے کی سماعت

اسلام آباد: جسٹس گلزار نے اورنج ٹرین منصوبے کی رفتار پر پراجیکٹ ڈائریکٹر فضل حلیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے