سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر پاکستان منتقل کردیئے

سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر پاکستان منتقل کردیئے

کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے پیکیج کا آغاز ہوگیا

پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی اسٹیٹ بینک نے اس بات کی تصدیق کردی

سعودی عرب نے حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ میں ایک ارب ڈالر منتقل کردیے جب کہ مزید دو ارب ڈالر کی رقم جلد منتقل کی جائے گی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رقم موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ رقم ملنے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید مستحکم ہوگئے اور یہ ذخائر بڑھ کر 14.8 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے