لوگ آپ سے اُس طرح کا رویہ اختیارکرتے ہیں جیسا آپ چاہتے ہیں

لوگ آپ سے اُس طرح کا رویہ اختیارکرتے ہیں جیسا آپ چاہتے ہیں

ممبئی: کاش کوئی مجھ سے بھی برا رویہ اختیار کرتا ، پریتی زنٹا کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں کبھی کسی نے ان کے ساتھ برا رویہ اختیار نہیں کیا۔

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ’می ٹو‘ مہم کا آغاز ہونا ایک اچھا عمل ہے اگراسے اپنے حق کے لیے استعمال کیا جائے

لیکن ایسے مرد اورخواتین دونوں ہی انڈسٹری میں ہیں جو اس مہم کواپنے فائدے اورطاقت کے لیے بھی استعمال کررہے ہیں جس کی وجہ سے یہ مہم کمزوربھی پڑرہی ہے، انڈسٹری میں ایسے بہت کم لوگ ہیں جواسے صحیح مقصد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

میں کبھی بھی کسی کے برے رویے کا شکارنہیں ہوئی، لوگ آپ سے اُس طرح کا رویہ اختیارکرتے ہیں جیسا کہ آپ اُن سے رکھوانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ذہنی امراض اور اس کے بارے میں معاشرے کے رویے کو منفرد انداز سے اجاگر کیا ہے

ذہنی امراض اور اس کے بارے میں معاشرے کے رویے کو منفرد انداز سے اجاگر کیا ہے

صبا قمر نے حال ہی میں اپنا یوٹیوب چینل شروع کیا ہے جس میں انہوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے