جیت کے قریب پہنچ کر ہار جانا افسوس ناک ہے

جیت کے قریب پہنچ کر ہار جانا افسوس ناک ہے

ابو ظہبی: کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ جیت کے قریب پہنچ کر ہار جانا افسوس ناک ہے

سرفراز احمد نے شکست کا ذمہ دار بلے بازوں کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ جیت اپنے ہاتھوں سے گنوائی

بابراعظم کا رن آؤٹ ہونا ٹرننگ پوائنٹ تھا، بلے باز پریشر کو ہینڈل نہیں کرسکے، کوشش کریں گے جو غلطیاں ہوئی انہیں اگلے میچز میں نہ دہرائیں۔

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے