سابقہ مس یو نیورس سشمتا سین 43 برس کی ہو گئیں

 بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ اور سا بقہ مس یو نیورس سشمتا سین 43 برس کی ہو گئیں۔

اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے سشمتا نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔19نومبر 1975 کو بھا رتی ریاست آندھرا پر دیش کے شہر حیدر آبا د میں پیدا ہونے والی سشمتا سین نے1994ء میں اپنی لازوال مسکراہٹ اور خوبصورتی کی بدولت مقا بلہ حسن جیت کر مس یو نیورس کا ٹائٹل اپنے نا م کیا۔

1996 ء میں فلم ’دستک ‘سے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کرنے والی سشمتا نے 1999ء میں فلم بیو ی نمبر ون میں بہترین اداکاری کے جو ہر دکھاکر بہترین معاون اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ بھی جیتا۔فلم ’دستک‘ ،’بیوی نمبر ون‘،’فی الحال‘،’میں ہو ں نا‘،’زندگی راکس‘،’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘، ’دولہا مل گیا‘ اور دیگرکئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے سشمتا نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔

یہ بھی پڑھیں

جمشید پرستاروں کی یادوں میں آج بھی زندہ

جمشید پرستاروں کی یادوں میں آج بھی زندہ

کراچی: جنید جمشید نے نوے کی دہائی میں وائٹل سائنز میوزیکل گروپ بنایا تو تہلکہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے