انشا اللہ پاکستانی ٹیم پھر سے ابھرے گی

کراچی: انشا اللہ پاکستانی ٹیم پھر سے ابھرے گی ، ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کا خوب مقابلہ کیا،شاہد خان آفریدی

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا، شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کرکٹ کا ایک دلچسپ انداز ہے، نیوزی لینڈ کو قابل ذکر کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی شاندار بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بہت خوب حسن علی اور یاسر شاہ، آپ دونوں نے اچھی بولنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں

فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، اوئن مورگن

فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، اوئن مورگن

انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ورلڈکپ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے