کراچی : ایم کیو ایم رہنما آصف حسنین رہا

کراچی: کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما سید آصف حسنین کو رہا کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق رینجرز نے ایم کیو ایم رہنما آصف حسنین کو آج رہا کر دیا ہے ۔  آصف حسنین  کوگزشتہ روز کراچی ائیرپورٹ سے اس وقت  حراست میں لیا گیا تھا جب وہ دبئی جانے کیلئے جہاز میں سوار ہوئے تھے ۔ ایم کیو ایم رہنما رہائی کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کراچی : مصطفیٰ کمال کا کراچی کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے