نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

ممبئی

نامور بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے گھر شادی کے 6 ماہ بعد ننھے مہمان آمد ہوئی ہے انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔

اداکارہ و میزبان نیہا دھوپیا نے شادی کے 6 ماہ بعد بیٹی کوجنم دیاہے، میڈیارپورٹس کے مطابق ماں اوربیٹی دونوں ٹھیک اور صحت مند ہیں۔ نیہا دھوپیا اور اداکار انگد بیدی رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں  بندھے تھے دونوں کی اچانک شادی نے میڈیا سمیت ان کے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد کے ساتھ ہی ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیہا اوران کے شوہر نے فی الحال اپنی بیٹی کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی ہے لہٰذا ان کے پرستار شدت سے ان کی بیٹی کی تصویر کا انتظار کررہے ہیں۔

شفیع محمد کی آج گیارہویں برسی منائی جارہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیشن میگزین ’ووگ‘ نے 85 سالہ تاریخ میں پہلی بار

فیشن میگزین ’ووگ‘ نے 85 سالہ تاریخ میں پہلی بار

فیشن میگزین ’ووگ‘ نے اپنے اکتوبر کے شمارے کے لیے فربہ اور سیاہ فام 32 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے