گورنر سندھ عمران اسماعیل, نے, مرتضیٰ وہاب کو, چیلنج کردیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مرتضیٰ وہاب کو چیلنج کردیا

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مرتضیٰ وہاب کو چیلنج کردیا، کہا انگریزی کا مقابلہ کرنا ہے تو سامنے آجائیں، وزیراعظم کا یوٹرن سے متعلق بیان درست ہے

عمران خان کی یوٹرن والی بات درست ہے جب تک کوئی لیڈر یوٹرن نہیں لیتا بڑے فیصلے نہیں کرسکتا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم کے دفاع میں آگئے۔
کراچی میں سندھ مدرستہ الاسلام میں صوبائی مشیر اطلاعاتمرتضیٰ وہاب کو انگریزی میں مقابلے کا چیلنج بھی کردیا۔
فواد چوہدری کے بیان پر عمران اسماعیل نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات اُس کا جواب خود دیں گےوہ جو کچھ بولتے ہیں اُس کے ذمہ دار خود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان ریلوے نے پہلی بارسیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان ریلوے نے پہلی بارسیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی : سیکیورٹی کی بہتری کا 20گریڈ کا افسر تمام امور کا ذمہ دار ہوگا، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے