چیف جسٹس, نے قوم کے, ایک اور بڑے ,مسئلے کا حل, نکال دیا

چیف جسٹس نے قوم کے ایک اور بڑے مسئلے کا حل نکال دیا

اسلام آبد: چیف جسٹس نے قوم کے ایک اور بڑے مسئلے کا حل نکال دیا، جس کے تحت اب جگرکی پیوندکاری کے لیے مریضوں کو بھارت نہیں جانا پڑے گا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اب جگرکی پیوندکاری کے لئے مریضوں کو بھارت جانے کی ضرورت نہیں۔ کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ لاہور میں جگر کی پیوندکاری کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بچوں کے اسپتال میں (چلڈرن اسپتال) میں جگر کے مرض میں مبتلا بچوں کی لمبی فہرست موجود ہے
جس کی پیوند کاری کیلئے مریضوں کو بھارت جانا پڑتا تھا اور ویزہ کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ تاہم اب پاکستان میں ڈاکٹرزپی کےایل آئی میں جگرکی پیوندکاری کریں گے۔ چیف جسٹس نے مزید کہاکہ اس اثناء میں دو ڈاکٹرز پاکستان تشریف لا چکے ہیں جو جگرکی پیوندکاری کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر جمع کرانے کی ضرورت نہیں

بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر جمع کرانے کی ضرورت نہیں

اسلام آباد: مشیر خزانہ نےکہا کہ کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے