سی این این رپورٹر جم اکوسٹا کو فوری طور پر رپورٹنگ, کی ,اجازت, دی جائے

سی این این رپورٹر جم اکوسٹا کو فوری طور پر رپورٹنگ کی اجازت دی جائے

واشنگٹن: امریکی عدالت نے وائٹ ہاؤس کو حکم دیا ہے کہ سی این این رپورٹر جم اکوسٹا کو فوری طور پر رپورٹنگ کی اجازت دی جائے۔اس کے علاوہ نمائندے کو پریس پاس بھی واپس کیا جائے

عدالت کے حکم کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رپورٹر جم اکوسٹا کو خبردار کیا، ان کا کہنا تھا کہ اگر پھر سے بدتمیزی کی گئی تو دوبارہ وائٹ ہاؤس سے باہر نکال دینگے اور کانفرنس بھی روک دینگے۔
چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ سے سی این این کے رپورٹرنے امیگریشن اور انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق سوال پر بدتمیزی کی تھی۔ جس پر امریکی صدر نےعملے کو مائیک چھیننے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جرمنی کی, حکومت ایران کے, ساتھ بحران میں ثالثی, کا کردار, ادا کرنا, چاہتی ہے

جرمنی کی حکومت ایران کے ساتھ بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے

برلن: جرمنی کی حکومت ایران کے ساتھ بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے