شمالی کوریا کا جدید ترین ہتھیار کا تجربہ

شمالی کوریا کا جدید ترین ہتھیار کا تجربہ

شمالی کوریا نے جدید ترین اسٹریٹیجک ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

شمالی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کے رہنما کم جونگ اون کی موجودگی اور نگرانی میں کیے جانے والے اس تجربے کے بعد پیانگ یانگ کی فوجی اور دفاعی طاقت میں واضح اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں تجربے کی تاریخ اور مقام کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ یہ کس قسم کا جدید ترین ہتھیار ہے۔جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہاپ نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے جدید ترین تجربے کے بارے میں تفصیلات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔اس سے پہلے امریکی ذرائع ابلاغ نے بھی بتایا تھا کہ شمالی کوریا امریکہ سے مذاکرات کے ساتھ ساتھ سیّال ایندھن سے چلنے والے بین البراعظمی میزائل کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

سعودی عسکری اتحاد کا فضائی حملہ، 10 عام شہری ہلاک

یہ بھی پڑھیں

ڈرائیونگ پرمٹ کو لائسنس میں بغیر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے تبدیل کردیا جائے گا

ڈرائیونگ پرمٹ کو لائسنس میں بغیر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے تبدیل کردیا جائے گا

ریاض: سعودی ٹریفک اتھارٹی نے ڈرائیونگ پرمٹ کو لائسنس میں تبدیل کرنے کے طریقہ کار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے