سابق کرکٹرمرینہ اقبال نے کمنٹری شروع کرد ی

سابق کرکٹرمرینہ اقبال نے کمنٹری شروع کرد ی

قومی ویمن ٹیم کی سابق کرکٹرکرکٹ ٹیم سے منسلک رہنے کے بعد اب کمنٹری سے منسلک ہو گئی

پہلی مرتبہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم لائیو اسٹریمنگ شروع کی گئی تو مرینہ اقبال نے کمنٹری کے فرائض انجام دیے۔

مرینہ کہتی ہیں کہ انہیں کمنٹری میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی، اسکول کے زمانے سے میں تقاریر کرتی تھیںکرکٹر ہونے کی وجہ سے کھیل کی معلومات بھی تھیں اس لیے کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

بہت سی لڑکیاں کمنٹری کی طرف آنا چاہتی ہیں، میں نے کمنٹری شروع کی ہے تو مزید لڑکیوں کو بھی موقع ملے گا۔

مرینہ اقبال نے 36 ون ڈے اور 42 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، انہیں تین ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایک ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا اور وہ ایشین گولڈ میڈلسٹ بھی رہ چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے