,کراچی,: شاہ فیصل, میں, نجی اسکول, کا ,طالبعلم ,پراسرار, طور ,پر ,جاں بحق

کراچی: شاہ فیصل میں نجی اسکول کا طالبعلم پراسرار طور پر جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں ایک نجی اسکول کا طالبعلم پراسرار  طور پر جاں بحق ہوگیا۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت زونین کے نام سے ہوئی ہے، جو تیسری جماعت کا طالبعلم تھا۔

انتظامیہ کے مطابق زونین کینٹین کی لائن میں کھڑا تھا کہ اچانک زمین پر گر پڑا۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق بچے کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

سندھ میں سٹی اسکول اور بیکن ہاؤس اسکول کی رجسٹریشن معطل

انتظامیہ کے مطابق بچے کو ہارٹ اٹیک ہوا، جو اس کی موت کی وجہ بنا جبکہ یہ رپورٹس بھی ہیں کہ بچے کو مرگی کا مرض لاحق تھا۔

دوسری جانب بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو کسی قسم کی بیماری لاحق نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں

ماہی گیروں کے جال میں مشہور اور نہایت اعلیٰ ذائقے والی کھگا مچھلیاں پکڑی گئیں

ماہی گیروں کے جال میں مشہور اور نہایت اعلیٰ ذائقے والی کھگا مچھلیاں پکڑی گئیں

کراچی: مچھلیوں کا ڈھیر اکٹھا کرتے ماہی گیروں کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے