شمالی کوریا, بیلسٹک میزائلوں کی ,تیاری, میں, مصروف

شمالی کوریا بیلسٹک میزائلوں کی تیاری میں مصروف

واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا بظاہر نئے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری پر کام کر رہا ہے

امریکی حکام نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا خفیہ طور پر پوشیدہ اور غیر محفوظ مقامات پر اپنے میزائل ٹیکنالوجی اور ممکنہ طور پر جوہری پروگرام کو بہتر بنانے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
20 خفیہ میزائل آپریٹنگ اڈوں میں سے 13 کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ان مقامات کو short-range ballistic missile سے لے کرintercontinental ballistic missile کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
امریکا کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے آغاز کے وعدوں کے باوجود شمالی کوریا کی طرف سے ہونے والی اس پیشرفت کو پریشان کن قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شمال ترکی اور امریکا سے دی جانے والی کھوکھلی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے

شمال ترکی اور امریکا سے دی جانے والی کھوکھلی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں ادلب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے