رہائشی عمارتوں, کے کمرشل, استعمال کرنے کے خلاف ,بھی ک,ارروائی شروع
Laborers work on a building construction site in Karachi, Pakistan February 25, 2016. Karachi property prices jumped 23 percent last year to a record high, outpacing other large cities and the national average of 10 percent, data from property website Zameen.com showed. Picture taken Febraury 25, 2016. REUTERS/Akhtar Soomro

رہائشی عمارتوں کے کمرشل استعمال کرنے کے خلاف بھی کارروائی شروع

کراچی: شہرقائد کو تجاوزات سے پاک کرنے کے ساتھ ساتھ رہائشی عمارتوں کے کمرشل استعمال کرنے کے خلاف بھی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خالد بن ولید روڈ پر واقع ریسٹورنٹ سیل کردیا

نوٹس کے مطابق مذکورہ جگہ رہائشی ہے جسے تجارتی مقاصد کیلیے استعمال کیا جارہا تھا۔
رہائشی عمارتوں کا کمرشل استعمال غیرقانونی ہے جبکہ کراچی میں موجود رہائشی پلاٹوں پر ریسٹورنٹس، کوچنگ سینٹرز، نجی اسکولز اور دفاتر سمیت کئی تجارتی ادارے قائم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

کراچی: بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت عوامی ردعمل سے پہلے اسپتالوں پر اپنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے