گورنر بلوچستان, نے ,صدرمملکت کو صوبے کی مجموعی, صورتحال سے, آگاہ

گورنر بلوچستان نے صدرمملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال سے آگاہ

کوئٹہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو صاف پانی، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پہلے ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچے جہاں انہوں نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔
صدر مملکت نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے ملاقات کی، گورنر بلوچستان نے صدرمملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو صاف پانی، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔
کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی وزیراعلی بلوچستان، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل اور اعلی حکومتی عہدیداروں سمیت پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

کوئٹہ: میزبان ٹیم 28 سے 31 اکتوبر تک خیبر پختونخوا جبکہ 4 سے 7 نومبر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے