کے ایم سی, اورکے ڈی اے میں پلاٹ کے, معاملے, پر تنازع

کے ایم سی اورکے ڈی اے میں پلاٹ کے معاملے پر تنازع

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کے ڈی اے حکام کے درمیان گلشن اقبال میں ایک ہزار گز رقبے پر موجود پلاٹ کے معاملے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے

ضلع شرقی کے حکام نے مذکورہ پلاٹ کو ڈی ایم سی کی ملکیت قرار دیدتے ہوئے واضح کیا ہے کہ 1993میں کے ڈی اے نے مذکورہ اسکیم 24 بلدیہ عظمیٰ کراچی کو منتقل کردی تھی جس کی دستاویزی ثبوت موجود ہیں اب اسکیم کی دیکھ بھال کی ذمے داری بلدیاتی اداروں کے پاس ہے جس سے اب کے ڈی اے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
ڈی ایم سی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ڈی اے کے ڈائریکٹر پارکس شمس صدیقی نے کراچی کی قیمتی اراضی کو لوٹ کا مال سمجھتے ہوئے کوڑیوں کے مول ٹھکانے لگانے کاسلسلہ شروع کر رکھا ہے جس پر متعلقہ افسر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں

پرسرار گیس شہر قائد کے دیگر علاقوں کو بھی متاثر کرنا شروع کردیا

پرسرار گیس شہر قائد کے دیگر علاقوں کو بھی متاثر کرنا شروع کردیا

کراچی: پرسرار اور زہریلی گیس کیماڑی سے نکل کر کھارادر اور رنچھوڑ لائن تک پہنچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے